Pakwheels

اپنا اشتہار فیچر کریں

فیچرڈ اشتہار کیا ہے؟

فیچرڈ اشتہارات استعمال شدہ گاڑیوں کے صفحے پر 7 روز تک دکھائے جاتے ہیں۔ یہ گاڑیاں تلاش کرنے والوں کو بھی سب سے پہلے دکھائے جاتے ہیں جس سے ان اشتہارات کی رسائی مزید بڑھ جاتی ہے۔ یوں گاڑی جلد از جلد فروخت ہونے کے امکانات میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ مفت اشتہارات نئے اشتہار کی آمد پر اگلے صفحہ پر منتقل ہوتے رہتے ہیں جبکہ فیچر ایڈ سرفہرست ہی رہتے ہیں۔

  • بہترین تشہیر

    آپ کا اشہتار سرورق پر بھی دکھایا جائے گا جسے ماہانہ 20 لاکھ لوگ دیکھتے ہیں

  • اپنی گاڑی جلد فروخت کریں

    ہماری تحقیق کے مطابق خصوصی اشتہاش (فیچر ایڈ) کو عام اشتہار کی نسبت 10 گنا زیادہ ریسپانس ملتا ہے۔

  • اخبارات سے بہت بہتر

    اخبار میں اشتہار انتہائی محدود جگہ اور صرف 1 دن لگایا جاتا ہے جبکہ پاک ویلز آپ کو پورا صفحہ 7 دن تک لگائے رکھنے کی اجازت دے رہا ہے

  • ناقابل تسخیر رسائی

    آپ کا اشتہار سرچ کے نتائج میں بھی سب سے اوپر ظاہر ہوگا

اشتہار فیچر کیسے کریں؟

پاک ویلز پر اپنی گاڑی کا اشتہار لگانے کے بعد دکھایا جانے والا ریفرنس نمبر لازمی نوٹ کریں۔ ادئیگی کے لیے ذیل میں موجود کسی ایک طریقے پر عمل کریں اور ہمارے نمائندے سے 042-111-WHEELS (042-111-943-357) پر رابطہ کریں۔

ادائیگی کا طریقہ

ادائیگی کے مختلف طریقہ کار ہے جن میں سے آپ اپنی سہولت کے مطابق منتخب کرسکتے ہیں۔

چیک

برائے مہربانی اس نام سے چیک بنائیں: "Pak Wheels (Pvt.) Limited". چیک کے پشت پر اپنے اشتہار کی آئی ڈی لکھیں اور اس پتے پر بھیج دی

پاک ویلز
صدر دفتر، دوسری منزل
سعید عالم ٹاور، 37-کمرشل زون،>br /> لبرٹی مارکیٹ، لاہور، پاکستان۔

بینک سے چیک کلیئر ہوتے ہی آپ کا اشتہار فیچر کردیا جائے گا۔

نقد ادائیگی

نقد ادائیگی کے لیے فون کریں: 042-111-WHEELS (042-111-943-357).

یا ہمارے دفتر میں تشریف لائیں

پاک ویلز
صدر دفتر، دوسری منزل
سعید عالم ٹاور، 37-کمرشل زون،>br /> لبرٹی مارکیٹ، لاہور، پاکستان۔

اوقات کار:
پیر تا ہفتہ: صبح 10 تا شام 7 بجے۔


آن لائن ادائیگی

آن لائن ادائیگی کے لیے درج ذیل اکاؤنٹ استعمال کریں

Logo standard chartered

اکاؤنٹ نمبر: 08-7037640-01
IBAN: PK31SCBL0000008703764001
اکاؤنٹ ٹائٹل: Pak Wheels (Pvt.) Limited
بینک: اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک
شاخ: ایم ایم عالم روڈ، گلبرگ، لاہور


Logo alfalah bank

اکاؤنٹ نمبر: 0028-1004-5073-09
IBAN: PK83ALFH0028001004507309
اکاؤنٹ ٹائٹل: Pak Wheels (Pvt.) Limited
بینک: بینک الفلاح
شاخ (کوڈ): 0028


Logo faysal bank

اکاؤنٹ نمبر: 0457-1459-0005-9599
IBAN: PK08FAYS0457145900059599
اکاؤنٹ ٹائٹل: Pak Wheels (Pvt.) Limited
بینک: فیصل بینک
شاخ (کوڈ): 0457


Logo askari bank

اکاؤنٹ نمبر: 0021-1650-5173-39
IBAN: PK07ASCM0000211650517339
اکاؤنٹ ٹائٹل: Pak Wheels (Pvt.) Limited
بینک: عسکری بینک لمیٹڈ
شاخ (کوڈ): 0021


ادائیگی کی تصدیق ہوتے ہی آپ کا اشتہار فیچر کردیا جائے گا۔


ایزی پیسہ

Logo easypaisa

ایزی پیسہ سے ادائیگی کے لیے درج ذیل نمبر استعمال کریں:

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر: 0344-4451738
ٹائٹل: PakWheels (Pvt Ltd.)

Testimonial 1

" میں طویل عرصے سے پاک ویلز کی خدمات سے مستفید ہورہا ہوں اور میرا اب تک کا تجربہ انتہائی شاندار رہا ہے۔ میں نے اب تک کئی گاڑیاں پاک ویلز کے ذریعے خریدیں اور فروخت کیں ہیں۔ گاڑیوں کے کاروبار سے تعلق رکھنے والے تمام افراد کو پاک ویلز استعمال کرنے کا مشورہ ضرور دوں گا۔

مجھے امید ہے کہ پاک ویلز اسی طرح بہترین خدمات فراہم کرتی رہے گی۔ میری جانب سے نیک تمنائیں!

عمران صاحب
پرائم ڈیفنس موٹرز
کراچی 02135880051-54

Testimonial 2

" مجھے فخر ہے کہ میں ایک بہترین ویب سائٹ کا حصہ ہوں۔ میں نے بے شمار گاڑیاں پاک ویلز کے ذریعے خریدیں اور بیچیں۔ پاک ویلز نے میرے منافع بخش کاروبار کو ایک نئی جہت سے متعارف کروا کر میری زندگی آسان کردی ہے۔ اس کا شمار ان ویب سائٹس میں ہوتا ہے کہ جہاں مصدقہ معلومات دستیاب ہوتی ہیں جس پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے۔ پاک ویلز پر نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کی دونوں ہی کیٹیگریز تازہ ترین قیمتیں اور متعلقہ معلومات فراہم کرتی ہیں۔

محمد نعمان بٹ
عجوہ موٹرز
0321/300-9423002

Testimonial 3

" اب سے تقریباً 15 مہینے پہلے میں نے پاک ویلز کے ذریعے گاڑیوں کی خرید و فروخت شروع کی تھی۔
مجھے ہر مرتبہ بہترین ریسپانس حاصل ہوا۔ اس کے ذریعے حقیقی خریداروں سے رابطہ ہوا اور مڈل مین کی جھنجھٹ سے چھٹکارا ملا۔
کاروبار کو بہتر سے بہتر بنانے میں پاک ویلز کی سیلز ٹیم بھی بہت مددگار ثابت ہوئی۔ یہ ٹیم 24/7 میری مدد کے لیے موجود رہی اور میرے ہر سوال کا تسلی بخش جواب دیا۔

زیشان اے ہاشمی
زیشان موٹرز، ملتان
03216333179

  دیے گئے اشتہارات کی تعداد اصل قیمت رعایتی قیمت آپ نے بچائے فی اشتہار قیمت
7 Days 1 2,250 2,250
14 Days 1 3,450 3,450
28 Days 1 4,950 4,950
05 Feature Car Credit 5 9,750 9,500 250 1,900
10 Feature Car Credit 10 19,500 18,500 1,000 1,850
20 Feature Car Credit 20 39,000 36,000 3,000 1,800
40 Feature Car Credit 40 78,000 68,000 10,000 1,700
80 Feature Car Credit 80 156,000 132,000 24,000 1,650
100 Feature Car Credit 100 195,000 160,000 35,000 1,600

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

Google play badge App store badge Huawei store badge
Scanner arrow App install qr code

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔