Pakwheels

تلاش کریں یہ اشتہار اب دستیاب نہیں ہے۔ مزید اشتہارات دیکھنے کے لیے نسان ایڈ وین in شیخوپورہ

نسان ایڈ وین 2006

شیخوپورہ پنجاب

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں
Sold Out

2006

146,000 کلومیٹر

پیٹرول

آٹومیٹک

فروخت کرنے والے کے تبصرے

السلام علیکم ۔ سیکنڈ آنر ۔ماشاءاللہ ڈگی کے کچھ حصہ کے علاوہ مکمل جینوئن اندر اور باہر سے۔ بہترین سیلدّ انجن ۔144000 کلومیٹر اصل چلی ہوئی ہے۔گزشتہ 3 سال سے زائد عرصہ سے گورنمنٹ کالج کے پروفیسر کے زیر استعمال ہے ۔مکمل احتیاط سے استعمال ہے۔ابھی بلکل نیو گیئر آئل اوریجنل 14000 روپے میں تبدیل کیا ہے۔انجن آئل بھی بروقت ابھی تبدیل کیا ہے۔گاڑی مکمل طور پر فٹ ہے الحمدللہ ۔ٹائر بلکل نئے ہیں۔اے سی بہترین حالت میں ہے۔زنگ سے محفوظ ہے۔گاڑی کو نیچے سے بھی مکمل چیک کریں انشاء اللہ جاپانی 2006/2012 میں بہت صاف گاڑی ہے۔2 گاڑیاں ہونے کی وجہ سے 1 فروخت کا پروگرام ہے۔ انشاء اللہ گاڑی بلکل تسلی بخش اوریجنل حالت میں ہے۔ تصاویر سے بھی زیادہ صاف ہے گاڑی ماشاء اللہ ۔آٹو میٹک 1300 سی سی انجن ۔پٹرول ایورج 13/14 کلومیٹر ہے۔ As good as a brand new car. Brand new tires installed. Totally driven on petrol. Engine in good condition. Never been into any accident. Auction sheet can be verified. Original return file is available. Complete service history available. Urgently need to sell the car.Everything is in genuine condition. Just like a Zero Meter car.
Buying a japanese car?

کوئی جاپانی کار خرید رہے ہیں؟

پاک وِیلز کی جانب سے ویریفائیڈ آکشن شِیٹ حاصل کریں

آکشن شیٹ ویریفائی کروائیں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

شیخوپورہ میں نسان ایڈ وین کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

Google-play-badge App-store-badge Huawei-store-badge
Scanner_arrow App-install-qr-code

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔